- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 26351
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: إِيَّاكُمْ وَالْمَلَاعِنَ، قَالُوا: وَمَا الْمَلَاعِنُ؟ قَالَ: قَارِعَةُ الْجُلُوسِ عَلَى الطَّرِيقِ وَتَحْتِ الشَّجَرَةِ يَسْتَظِلُّ تَحْتَهَا الرَّاكِبُ
Urdu translation
راستہ پر قضائے حاجت کرنے کا بیان
(٢٦٨٧٨) حضرت عون بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا کہ تم ان ملعون جگہوں سے بچو۔ تو لوگوں نے پوچھا : ملعون جگہیں کیا ہیں ؟ آپ نے فرمایا کہ راستہ کے درمیان بیٹھنے اور اس درخت کے نیچے بیٹھنے سے جن کے نیچے سوار سایہ حاصل کرتے ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۸۷۸) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللہِ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : إیَّاکُمْ وَالْمُلاَعن ، قَالُوا : وَمَا الْمُلاَعِنُ ؟ قَالَ : قَارِعَۃُ الْجُلُوسِ عَلَی الطَّرِیقِ وَتَحْتَ الشَّجَرَۃِ یَسْتَظِلُّ تَحْتَہَا الرَّاکِبُ۔ (مسلم ۲۲۶۔ ابوداؤد ۲۶)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.