- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 26285
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِتَمْرَةٍ مِنَ الصَّدَقَةِ، فَتَنَاوَلَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ تَمْرَةً فَلَاكَهَا فِي فِيهِ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كِخْ كِخْ، لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ
Urdu translation
جس نے فارسی میں بات کرنے کی رخصت دی
(٢٦٨١٠) حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس صدقہ کی کھجوریں لائی گئیں تو حضرت حسن بن علی نے ایک کھجور لے لی اور منہ میں چبانے لگے۔ اس پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا : کخ کخ۔ نکالو نکالو۔ ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۸۱۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَن شُعْبَۃَ ، عَن مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أُتِیَ بِتَمْرٍ مِنَ الصَّدَقَۃِ ، فَتَنَاوَلَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ تَمْرَۃً فَلاَکَہَا فِی فِیہِ ، فَقَالَ لَہُ : النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : کِخْ کِخْ ، لاَ تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَۃُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.