- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 26280
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي هِلَالٍ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ: مَا تَعَلَّمَ الرَّجُلُ الْفَارِسِيَّةَ إِلَّا خَبُثَ، وَلَا خَبُثَ إِلَّا نَقَصَتْ مُرُوءَتُهُ
Urdu translation
جو شخص فارسی زبان میں کلام کرنے کو مکروہ سمجھے
(٢٦٨٠٥) حضرت ابن بریدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : آدمی نے فارسی نہیں سیکھی مگر یہ کہ وہ خبیث ہوگیا اور کوئی خبیث نہیں ہوتا مگر یہ کہ اس کی مروت میں کمی آجاتی ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۸۰۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی ہِلاَلٍ ، عَنِ ابْنِ بُرَیْدَۃَ ، قَالَ عُمَرُ : مَا تَعَلَّمَ الرَّجُلُ الْفَارِسِیَّۃَ إلاَّ خَبث ، وَلاَ خَبث إلاَّ نَقَصَتْ مُرُوئَتُہُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.