- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 26273
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: "مَا أَمَرَ اللَّهُ نَبِيَّهُ بِالْمُشَاوَرَةِ إِلَّا لِمَا عَلِمَ فِيهَا مِنَ الْفَضْلِ، ثُمَّ تَلَا: {وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ} [آل عمران: 159]
Urdu translation
جس نے مشورہ کرنے کا حکم دیا
(٢٦٧٩٨) حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اللہ رب العزت نے اپنے نبی کو مشورے کا حکم نہیں دیا مگر اس وجہ سے کہ اللہ اس کی فضیلت کو جانتے تھے۔ پھر آپ نے آیت تلاوت فرمائی ۔ ترجمہ : اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان سے معاملہ کے بارے میں مشورہ کریں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۷۹۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَن سُفْیَانَ، عَن رَجُلٍ، عَنِ الضَّحَّاکِ قَالَ: مَا أَمَرَ اللَّہُ نَبِیَّہُ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِالْمُشَاوَرَۃِ إلاَّ لِمَا یَعْلَمَ فِیہَا مِنَ الْفَضْلِ ، ثُمَّ تَلاَ {وَشَاوِرْہُمْ فِی الأَمْرِ}۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.