- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 26268
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ: أَنَّ رَجُلًا كَانَ يَمْدَحُ رَجُلًا عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ، فَجَعَلَ ابْنُ عُمَرَ يَحْثُو التُّرَابَ نَحْوَ وَجْهِهِ بِأَصَابِعِهِ وَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَأَيْتُمُ الْمَادِحِينَ، فَاحْثُوا فِي أَفْوَاهِهِمِ التُّرَابَ
Urdu translation
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کی تعریف کرے
(٢٦٧٩٣) حضرت عطاء بن ابو رباح فرماتے ہیں کہ کوئی آدمی حضرت ابن عمر کے پاس کسی آدمی کی تعریف بیان کررہا تھا تو حضرت ابن عمر نے اپنی انگلیوں کے ذریعہ اس کے چہرے پر مٹی ڈالنا شروع کردی ، اور کہا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جب تم تعریف کرنے والوں کو دیکھو تو ان کے منہ میں مٹی ڈال دو ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۷۹۳) حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْحَکَمِ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ ، أَنَّ رَجُلاً کَانَ یَمْدَحُ رَجُلاً عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ ، فَجَعَلَ ابْنُ عُمَرَ یَحْثُو التُّرَابَ نَحْوَ وَجْہِہِ بِأَصَابِعِہِ ، وَقَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إذَا رَأَیْتُمُ الْمَادِحِینَ فَاحْثُوا فِی أَفْوَاہِہِمُ التُّرَابَ ؟۔ (احمد ۲/۹۴۔ ابن حبان ۵۷۷۰)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.