- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 26126
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: مَنْ طَلَبَ الْحَدِيثَ لِيُمَارِيَ بِهِ السُّفَهَاءَ أَوْ لِيُبَاهِيَ بِهِ الْعُلَمَاءَ أَوْ لِيَصْرِفَ بِهِ وُجُوهَ النَّاسِ إِلَيْهِ فَهُوَ فِي النَّارِ
Urdu translation
اس آدمی کا بیان جو علم سیکھتا ہے ، لوگوں کو دکھلانے اور بیان کرنے کے لیے
(٢٦٦٥٠) حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا : کہ جو شخص علم حدیث حاصل کرتا ہے اس نیت سے کہ وہ اس کے ذریعہ بیوقوفوں سے جھگڑا کرے یا اس کے ذریعہ علماء پر فخر کرے یا اس کے ذریعہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرے تو وہ شخص جہنم میں ہوگا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (85% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۶۵۰) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَن سُفْیَانَ ، عَن بُرْدٍ ، عَن مَکْحُولٍ ، قَالَ: مَنْ طَلَبَ الْحَدِیثَ لیجاری بِہِ السُّفَہَائَ، أَوْ لِیُمَارِیَ بِہِ الْعُلَمَائَ ، أَوْ لِیَصْرِفَ بِہِ وُجُوہَ النَّاسِ إلَیْہِ ، فَہُوَ فِی النَّارِ۔ (دارمی ۳۷۴)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.