- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 26078
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: كَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ يَحْمِلُ عَلَيْهِمْ حَتَّى يُخْرِجَهُمْ مِنَ الْأَبْوَابِ وَيَقُولُ: لَوْ كَانَ قَرْنِي وَاحِدًا كَفَيْتُهُ [البحر الطويل] لَسْنَا عَلَى الْأَعْقَابِ تَدْمَى كُلُومُنَا... وَلَكِنْ عَلَى أَقْدَامِنَا يَقْطُرُ الدَّمُ
Urdu translation
شعر کہنے میں رخصت کا بیان
(٢٦٦٠٢) حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر نے اپنے مخالفین پر حملہ کردیا یہاں تک کہ ان کو دروازوں سے باہر نکال دیا۔ اور آپ نے یہ رجز پڑھا :(ترجمہ) اگر مجھے اپنے جیسا ایک اور مل جاتا تو میرے لیے کافی ہوتا۔ اور یہ شعر پڑھ رہے تھے۔ (ترجمہ) ہم وہ لوگ نہیں ہیں جن کی کمروں سے خون ٹپکتا ہے، ہمارا خون تو ہمارے پیروں پر گرتا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (87% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۶۰۲) حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، عَن ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، قَالَ : کَانَ ابْنُ الزُّبَیْرِ یَحْمِلُ عَلَیْہِمْ حَتَّی یُخْرِجَہُمْ مِنَ الأَبْوَابِ وَیَقُولُ : لَوْ کَانَ قَرْنِی وَاحِدًا کَفَیْتہ ؛ ویقول: ولَسْنَا عَلَی الأَعْقَابِ تَدْمَی کُلُومُنَا وَلَکِنْ عَلَی أَقْدَامِنَا تَقْطُرُ الدِّما
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.