- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 26064
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ مُحَمَّدًا وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ وَالرَّجُلُ يُرِيدُ أَنْ يُصَلِّيَ: أَيَتَوَضَّأُ مَنْ يُنْشِدُ الشِّعْرَ؟ وَيُنْشِدُ الشِّعْرَ فِي الْمَسْجِدِ؟ قَالَ: وَأَنْشَدَهُ أَبْيَاتًا مِنْ شِعْرِ حَسَّانَ ذَلِكَ الدَّقِيقِ، ثُمَّ افْتَتَحَ الصَّلَاةَ
Urdu translation
شعر کہنے میں رخصت کا بیان
(٢٦٥٨٨) حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ کسی آدمی نے جو نماز پڑھنے کا ارادہ کررہا تھا اس نے حضرت محمد سے یہ سوال کیے اس حال میں کہ آپ مسجد میں تھے کیا شعر پڑھنے والا دوبارہ وضو کرے گا ؟ اور مسجد میں شعر پڑھا جاسکتا ہے ؟ راوی کہتے ہیں کہ آپ نے حضرت حسان بن ثابت کے ان فصیح اشعار کو پڑھا پھر آپ نے نماز شروع کردی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۵۸۸) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ہِشَامٌ ، قَالَ : سَأَلَ رَجُلٌ مُحَمَّدًا وَہُوَ فِی الْمَسْجِدِ وَالرَّجُلُ یُرِیدُ أَنْ یُصَلِّیَ : أَیَتَوَضَّأُ مَنْ یُنْشِدُ الشِّعْرَ ؟ وَیُنْشِدُ الشِّعْرَ فِی الْمَسْجِدِ ؟ قَالَ : وَأَنْشَدَہُ أَبْیَاتًا مِنْ شِعْرِ حَسَّانَ ذَلِکَ الرَّقِیقِ ، ثُمَّ افْتَتَحَ الصَّلاَۃَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.