- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 26047
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: مَا سَمِعْنَا الْحَسَنَ، يَتَمَثَّلُ بِبَيْتٍ مِنْ شِعْرٍ قَطُّ إِلَّا هَذَا الْبَيْتَ: "" [البحر الخفيف] لَيْسَ مَنْ مَاتَ فَاسْتَرَاحَ بِمَيْتٍ... إِنَّمَا الْمَيْتُ مَيِّتُ الْأَحْيَاءِ ثُمَّ قَالَ: وَصَدَقَ وَاللَّهِ , إِنَّهُ لَيَكُونُ حَيًّا وَهُوَ مَيِّتُ الْقَلْبِ
Urdu translation
شعر کہنے میں رخصت کا بیان
(٢٦٥٧٠) حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی بھی حضرت حسن بصری کو کسی شعر کے مصرعہ کو بطور تمثیل پڑھتے ہوئے نہیں سنا سوائے اس شعر کے : (ترجمہ) اصل مردہ وہ نہیں جو مرگیا اور آرام پا گیا اصل مردہ تو وہ ہے جو زندگی میں مردہ ہے۔ پھر آپ نے فرمایا : اللہ کی قسم ! شاعر نے سچ کہا : بیشک وہ زندہ ہے اس حال میں کہ دل مردار ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۵۷۰) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، قَالَ : مَا سَمِعت الْحَسَنَ یَتَمَثَّلُ بِبَیْتٍ مِنْ شِعْرٍ قَطُّ إلاَّ ہَذَا الْبَیْتَ : لَیْسَ مَنْ مَاتَ فَاسْتَرَاحَ بِمَیِّتٍ إنَّمَا الْمَیِّتُ مَیِّتُ الأَحْیَائِ ثُمَّ قَالَ : صَدَقَ وَاللَّہِ ، إِنَّہُ لَیَکُونُ حَیًّا وَہُوَ مَیِّتُ الْقَلْبِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.