- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 25809
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ إِذَا سُئِلَ وَهُوَ مَرِيضٌ: كَيْفَ أَنْتَ؟ قَالَ: "بِشَرٍّ: وَقَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ: {وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً} [الأنبياء: 35]
Urdu translation
اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے۔ تو نے کیسے صبح کی ؟
(٢٦٣٢٦) حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی سے جب بیماری کی حالت میں پوچھا جاتا کہ آپ کیسے ہیں ؟ آپ فرماتے بہت بری حالت میں اور یہ آیت تلاوت فرماتے۔ ترجمہ : اور ہم تمہیں آزمائیں گے خیر اور شر کے ساتھ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۳۲۶) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، قَالَ : کَانَ عَلِیٌّ إذَا سُئِلَ وَہُوَ مَرِیضٌ ، کَیْفَ أَنْتَ ؟ قَالَ : بِشَرٍّ : وَقَرَأَ ہَذِہِ الآیَۃَ : {وَنَبْلُوکُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَیْرِ فِتْنَۃً}۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.