- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 2563
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: "إِذَا رَكَعَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ لَكَ رَكَعْتُ، وَلَكَ خَشَعْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ، سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ - ثَلَاثًا - وَإِذَا سَجَدَ قَالَ: سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى - ثَلَاثًا - فَإِنْ عَجَّلَ بِهِ أَمْرٌ فَقَالَ: سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ وَتَرَكَ ذَلِكَ أَجْزَأَهُ
Urdu translation
آدمی رکوع اور سجدے میں کیا کہے ؟
(٢٥٧٧) حضرت علی فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی رکوع کرے تو تین مرتبہ یہ کلمات کہے (ترجمہ) اے اللہ ! میں نے تیرے لیے رکوع کیا، میں تیرے لیے جھکا، میں تجھ پر ایمان لایا، میں نے تجھ پر بھروسہ کیا، میرا رب پاک ہے، عظمت والا ہے۔ پھر جب سجدہ کرتے تو تین مرتبہ یہ کلمات کہتے (ترجمہ) میرا رب پاک ہے بلند ہے۔ اگر انھیں جلدی ہوتی تو صرف اس جملہ پر اکتفاء کرلیتے ” میرا رب پاک ہے، عظمت والا ہے “ ان کلمات پر اکتفاء کرنا بھی جائز ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۵۷۷) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ : عَلِیٌّ : إذَا رَکَعَ أَحَدُکُمْ فَلْیَقُلَ : اللَّہُمَّ لَکَ رَکَعْتُ ، وَلَک خَشَعْت ، وَبِکَ آمَنْت ، وَعَلَیْک تَوَکَّلْت ، سُبْحَانَ رَبِّی الْعَظِیمِ ، ثَلاَثًا ، وَإِذَا سَجَدَ ، قَالَ : سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی ، ثَلاَثًا ، فَإِنْ عَجَّلَ بِہِ أَمْرٌ ، فَقَالَ : سُبْحَانَ رَبِّی الْعَظِیمِ ، وَتَرَکَ ذَلِکَ أَجْزَأَہُ۔ (مسلم ۲۰۱)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.