- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 25581
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ، عَنْ أَبِي الْعُدَيْسِ، عَنْ أَبِي مَرْزُوقٍ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَوَكِّئًا عَلَى عَصًا، فَقُمْنَا إِلَيْهِ , فَقَالَ: لَا تَقُومُوا كَمَا تَقُومُ الْأَعَاجِمُ يُعَظِّمُ بَعْضُهَا بَعْضًا
Urdu translation
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کو دیکھ کر کھڑا ہو جائے
(٢٦٠٩٤) حضرت ابو امامہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس تشریف لائے (اس حال میں کہ) لاٹھی کو سہارا لگائے ہوئے تھے تو ہم آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اکرام میں کھڑے ہوگئے۔ اس پر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تم لوگ عجمیوں کی طرح کھڑے مت ہوا کرو۔ وہ لوگ اس طرح ایک دوسرے کی تعظیم کرتے ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۰۹۴) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ أَبِی الْعَنْبَسِ ، عَنْ أَبِی الْعَدَبَّسِ ، عَنْ أَبِی مَرْزُوقٍ ، عَنْ أَبِی غَالِبٍ ، عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ ، قَالَ : خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مُتَوَکِّئًا عَلَی عَصًا ، فَقُمْنَا إلَیْہِ فَقَالَ : لاَ تَقُومُوا کَمَا تَقُومُ الأَعَاجِمُ یُعَظِّمُ بَعْضُہَا بَعْضًا۔ (ابوداؤد ۵۱۸۷۔ ابن ماجہ ۳۸۳۶)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.