Muṣannaf Ibn Abī Shayba 2550

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
2550

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ أَبِي عُمَرَ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الصَّلَاةِ، فَلَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ قَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَاءِ وَمِلْءَ الْأَرْضِ وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ، لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ - -، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ يَمُدُّ بِهَا صَوْتَهُ

Urdu translation

رکوع سے سر اٹھا کے کیا کہنا چاہیے ؟

(٢٥٦٤) حضرت ابو جحیفہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب نماز میں رکوع سے سر اٹھاتے تو یہ کلمات کہا کرتے تھے (ترجمہ) اللہ نے سن لیا اس کو جس نے اللہ کی تعریف کی، اے اللہ ! اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں، آسمان و زمین اور ان دونوں کے علاوہ جتنی بھی چیزیں تیرے علم میں ہیں انھیں بھر کر تیری تعریف ہے۔ جو چیز تو عطا کرنا چاہے اسے کوئی روک نہیں سکتا اور جو تو نہ دینا چاہے اسے کوئی دے نہیں سکتا۔ کسی آدمی کا مال و سرمایہ اور اولاد تیرے مقابلے میں اسے کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔ یہ کلمات کہتے ہوئے آپ آواز بلند کیا کرتے تھے۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۲۵۶۴) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ ، عَنْ شَرِیکٍ ، عَنْ أَبِی عُمَرَ ، عَنْ أَبِی جُحَیْفَۃَ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَامَ فِی الصَّلاَۃِ ، فَلَمَّا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنَ الرُّکُوعِ ، قَالَ : سَمِعَ اللَّہُ لِمَنْ حَمِدَہُ ، اللَّہُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ مِلْئَ السَّمَائِ وَمِلْئَ الأَرْضِ ، وَمِلْئَ مَا شِئْت مِنْ شَیْئٍ بَعْدُ ، لاَ مَانِعَ لِمَا أَعْطَیْت ، وَلاَ مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْت ، وَلاَ یَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْک الْجَدُّ ، یَمُدُّ بِہَا صَوْتَہُ۔ (ابن ماجہ ۸۷۹۔ ابو یعلی ۸۸۲)

No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

5 narrators · 0 identified
  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. حَدَّثَنَا
  4. عَنْ
  5. عَنْ
  6. عَنْ
  7. The Prophet ﷺ

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).

Similar wording found in…

0 same wording · 13 partial

Found automatically by comparing the Arabic wording of the text (not the chain). This is not a scholarly takhrīj — check the source before citing. Grades are each source’s own.