- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 25236
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنِ الْمَعْرُورِ، عَنْ حُذَيْفَةَ: أَنَّ عُمَرَ، رَأَى امْرَأَةً عَلَى رَحْلِهَا سَوْدَاءَ حَمْرَاءَ، قَالَ: فَأَمَرَنِي أَنْ أَقْطَعَهَا، قَالَ: قُلْتُ: إِنَّهُ خَشَبٌ، فَتَرَكَهَا
Urdu translation
سرخ بچھونوں اور سرخ زینوں پر سوار ہونا
(٢٥٧٤٦) حضرت حذیفہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے ایک عورت کو دیکھا کہ اس کی زین پر سرخ ریشمی تار والا کپڑا تھا۔ راوی کہتے ہیں۔ چنانچہ آپ نے مجھے اس کا کاٹنے کا حکم دیا۔ راوی کہتے ہیں۔ میں نے عرض کیا۔ یہ لکڑی ہے۔ تو پھر آپ نے اس کو چھوڑ دیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (85% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۵۷۴۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ وَاصِلٍ ، عَنِ الْمَعْرُورِ ، عَنْ حُذَیْفَۃَ ؛ أَنَّ عُمَرَ رَأَی امْرَأَۃً عَلَی رَحْلِہَا سُیور حُمْر ، قَالَ : فَأَمَرَنِی أَنْ أَقْطَعَہَا ، قَالَ : فَقُلْتُ : إِنَّہَا خَشَبٌ ، فَتَرَکَہَا۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.