- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 25227
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ يُحَدِّثُ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ جَارِيَةً مِنَ الْأَنْصَارِ تَزَوَّجَتْ، وَأَنَّهَا مَرِضَتْ فَتَمَرَّطَ شَعْرُهَا، فَأَرَادُوا أَنْ يَصِلُوهُ، فَسَأَلُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ: فَلَعَنَ الْوَاصِلَةَ، وَالْمُسْتَوْصِلَةَ
Urdu translation
بال جوڑنے والی اور بال جڑوانے والی کے بارے میں
(٢٥٧٣٧) حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ انصار کی ایک لڑکی کی شادی ہوئی اور وہ بیمار ہوگئی۔ جس سے اس کے بال جھڑ گئے۔ لوگوں نے اس کے بال لگوانا چاہے تو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کے بارے میں سوال کیا ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بال جوڑنے والی اور بال جڑوانے والی پر لعنت فرمائی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۵۷۳۷) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْحَسَنَ بْنَ مُسْلِمٍ یُحَدِّثُ عَنْ صَفِیَّۃَ بِنْتِ شَیْبَۃَ ، عَنْ عَائِشَۃَ ؛ أَنَّ جَارِیَۃً مِنَ الأَنْصَارِ تَزَوَّجَتْ ، وَأَنَّہَا مَرِضَتْ فَتَمَرَّطَ شَعْرُہَا ، فَأَرَادُوا أَنْ یَصِلُوہُ ، فَسَأَلُوا رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِکَ ؟ فَلَعَنَ الْوَاصِلَۃَ وَالْمُسْتَوْصِلَۃ۔ (مسلم ۱۶۷۷۔ احمد ۶/۱۱۱)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.