- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 24917
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ خَالِدٍ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ سِيرِينَ: مَا كَانَ لِبَاسُ أَبِي هُرَيْرَةَ؟ قَالَ: "مِثْلَ ثَوْبَيَّ هَذَيْنِ، وَعَلَيْهِ ثَوْبَانِ مِنْ كَتَّانٍ مُمَشَّقَانِ، فَتَمَخَّطَ مَرَّةً، فَقَالَ: بَخٍ بَخٍ، يَتَمَخَّطُ أَبُو هُرَيْرَةَ فِي الْكَتَّانِ
Urdu translation
سوتی کپڑا پہننے کے بارے میں
(٢٥٤١٥) حضرت قرہ بن خالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے پوچھا۔ حضرت ابوہریرہ کا لباس کیا ہوتا تھا ؟ ابن سیرین نے فرمایا : میرے ان دو کپڑوں کی طرح۔ اور ان پر (اس وقت) دو گیرو رنگ کے سوتی کپڑے تھے۔ پس ایک مرتبہ حضرت ابوہریرہ نے تھوک پھینکا پھر فرمایا : واہ ، واہ، ابوہریرہ تو سوتی کپڑے میں تھوکتا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۵۴۱۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ قُرَّۃَ بْنِ خَالِدٍ ، قَالَ : قُلْتُ لاِبْنِ سِیرِینَ : مَا کَانَ لِبَاسُ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ؟ قَالَ : مِثْلَ ثَوْبَیَّ ہَذَیْنِ ، وَعَلَیْہِ ثَوْبَانِ کَتَّانٍ مُمَشَّقَانِ ، فَتَمَخَّطَ مَرَّۃً ، فَقَالَ : بَخٍ ، بَخٍ ، یَتَمَخَّطُ أَبُو ہُرَیْرَۃَ فِی الْکَتَّانِ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.