- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 24684
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي عُمَرَ مَوْلَى أَسْمَاءَ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ اشْتَرَى عِمَامَةً لَهَا عَلَمٌ، فَدَعَا بِالْقَلَمَيْنِ فَقَصَّهُ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهَا، فَقَالَتْ: بُؤْسًا لِعَبْدِ اللَّهِ، يَا جَارِيَةُ، هَاتِي جُبَّةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَاءَتْ بِجُبَّةٍ مَكْفُوفَةِ الْكُمَّيْنِ، وَالْجَيْبِ، وَالْفَرْجَيْنِ بِالدِّيبَاجِ
Urdu translation
جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
(٢٥١٧٤) حضرت اسماء کے مولیٰ حضرت ابو عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر کو دیکھا کہ انھوں نے عمامہ خریدا جس میں کوئی (ریشمی) نشانی تھی۔ پس انھوں نے قینچی منگوائی اور اس کو (نشانی کو) کاٹ دیا۔ میں نے یہ بات حضرت اسمائ سے ذکر کی تو انھوں نے فرمایا : عبداللہ پر تعجب ہے۔ اے لونڈی ! جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا جُبہ لے کر آؤ چنانچہ وہ لونڈی ایک جُبہ لے کر آئی جس کے آستین ، گریبان ، چاک پر ریشم کا نشان لگا ہوا تھا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۵۱۷۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ بْنِ زِیَادٍ ، عَنْ أَبِی عُمَرَ مَوْلَی أَسْمَائَ ، قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ اشْتَرَی عِمَامَۃً لَہَا عَلَمٌ ، فَدَعَا بِالجَمَلیْنِ فَقَصَّہُ ، فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لَہَا ، فَقَالَتْ : بُؤْسًا لِعَبْدِ اللہِ ، یَا جَارِیَۃُ ، ہَاتِی جُبَّۃَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَجَائَتْ بِجُبَّۃٍ مَکْفُوفَۃِ الْکُمَّیْنِ وَالْجَیْبِ وَالْفَرْجَیْنِ بِالدِّیبَاجِ۔ (مسلم ۱۶۴۱۔ ابوداؤد ۴۰۵۱)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.