- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 24648
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "نَهَانَا أَنْ نَلْبَسَ الْحَرِيرَ، وَالدِّيبَاجَ، وَقَالَ: هُوَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا، وَلَكُمْ فِي الْآخِرَةِ
Urdu translation
ریشم پہننے کے بارے میں اور اس کے پہننے میں کراہت کے بارے میں
(٢٥١٣٨) حضرت حذیفہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں اس بات سے منع کیا کہ ہم دیباج اور ریشم پہنیں اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ چیزیں کفار کے لیے دنیا میں ہیں اور تمہارے لیے آخرت میں ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۵۱۳۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی زِیَادٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنْ حُذَیْفَۃَ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہَانَا أَنْ نَلْبَسَ الْحَرِیرَ وَالدِّیبَاجَ ، وَقَالَ : ہُوَ لَہُمْ فِی الدُّنْیَا ، وَلَکُمْ فِی الآخِرَۃِ۔ (مسلم ۱۶۳۷۔ نسائی ۹۶۱۵)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.