- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 24506
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، عَنْ ذَكْوَانَ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهُ قَدِمَ عَلَيْهَا طَعَامٌ فَقَالَتْ: ائْدِمُوهُ، فَقَالُوا: وَمَا إِدَامُهُ؟ قَالَتْ: تَحْمَدُونَ اللَّهَ عَلَيْهِ إِذَا فَرَغْتُمْ
Urdu translation
کھانے پر بسم اللہ پڑھنا
(٢٤٩٩٤) حضرت ذکوان ابی صالح، حضرت عائشہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ کو کھانا پیش کیا گیا تو انھوں نے فرمایا : اس کے ساتھ سالن بھی بنا لو۔ لوگوں نے پوچھا۔ اس کا سالن کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : جب تم فارغ ہو چکو تو اللہ تعالیٰ کی اس پر تعریف کرو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۴۹۹۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِی النَّجُودِ ، عَنْ ذَکْوَانَ أَبِی صَالِحٍ ، عَنْ عَائِشَۃَ ؛ أَنَّہُ قَدَّمَ إِلَیْہَا طَعَامٌ ، فَقَالَتْ : ائْتدِمُوہُ ، فَقَالُوا : وَمَا إِدَامُہُ ؟ قَالَتْ : تَحْمَدُونَ اللَّہَ عَلَیْہِ إِذَا فَرَغْتُمْ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.