- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 24489
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ أَبِي رُهْمٍ السَّمَعِيِّ، أنا أَبُو أَيُّوبَ، حَدَّثَهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ فِيهِ بَصَلًا فَكَرِهْتُ أَكْلَهُ مِنْ أَجْلِهِ، يَعْنِي الْمَلَكَ، وَأَمَّا أَنْتُمْ فَكُلُوهُ
Urdu translation
جو حضرات تھوم کھانے کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٤٩٧٧) حضرت ابو رہم سماعی سے روایت ہے کہ حضرت ابو ایوب نے انھیں جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حوالہ سے بیان کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ” اس میں (کھانے میں) پیاز ہے لیکن تم اس کو کھالو ۔ اور میں اس کے کھانے کو اس (فرشتہ) کی وجہ سے ناپسند کرتا ہوں۔ البتہ تم کھا سکتے ہو۔ “
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (86% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۴۹۷۷) حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ، عَنْ أَبِی الْخَیْرِ، عَنْ أَبِی رُہْمٍ السَّمَاعِیِّ؛ أَنَّ أَبَا أَیُّوبَ حَدَّثَہُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِنَّ فِیہِ بَصَلاً فَکُلُوہُ ، وَکَرِہْت أَکْلَہُ مِنْ أَجْلِہِ ، یَعْنِی الْمَلَکَ ، وَأَمَّا أَنْتُمْ فَکُلُوہُ۔ (مسلم ۱۷۰۔ احمد ۵/۴۱۳)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.