- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 24059
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ دَاوُدَ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، فِي الْمُرِّيِّ يُجْعَلُ فِيهِ الْخَمْرُ قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ، ذَبَحَهُ الشَّمْسُ وَالْمِلْحُ
Urdu translation
چٹنی میں شراب ڈالنے کے بارے میں
(٢٤٥٣٤) حضرت مکحول ، حضرت ابو الدردائ سے ایسی چٹنی کے بارے میں جس میں شراب ڈالی گئی ہو روایت کرتے ہیں کہ انھوں نے ارشاد فرمایا : اس میں کوئی حرج نہیں ہے، اس کو دھوپ اور نمک نے بےاثر کردیا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۴۵۳۴) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَزِیدَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ مَکْحُولٍ ، عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ ؛ فِی الْمُرِّیِّ یُجْعَلُ فِیہِ الْخَمْرُ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِہِ ، ذَبَحَتْہُ الشَّمْسُ وَالْمِلْحُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.