- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 2396
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، ثَلَاثًا، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا، ثَلَاثًا، سُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا، ثَلَاثًا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ، مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ
Urdu translation
نماز کس عمل سے شروع کی جائے گی ؟
(٢٤١١) حضرت جبیر بن مطعم فرماتے ہیں کہ میں نے حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز شروع کرتے سنا کہ آپ نے تین مرتبہ اللہ اکبر کہا، تین مرتبہ الحمد للّٰہ کثیرا کہا، تین مرتبہ سُبْحَانَ اللہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلاً کہا، پھر یہ کلمات کہے (ترجمہ) میں شیطان مردود کی طرف سے متوجہ کردہ بیماری، اس کی طرف سے مسلط کردہ تکبر اور اس کی طرف سے الہام کردہ شعر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ چاہتا ہوں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۴۱۱) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَاصِمٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حِینَ افْتَتَحَ الصَّلاَۃَ ، قَالَ : اللَّہُ أَکْبَرُ ، ثَلاَثًا ، الْحَمْدُ لِلَّہِ کَثِیرًا ، ثَلاَثًا ، سُبْحَانَ اللہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلاً ، ثَلاَثًا ، اللَّہُمَّ إنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنَ الشَّیْطَانِ الرجیم ، مِنْ ہَمْزِہِ ، وَنَفْخِہِ، وَنَفْثِہِ۔ (بیہقی ۳۵)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.