- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 23796
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا كُلَيْبُ بْنُ وَائِلٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي رَبِيبَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْسَبُهَا زَيْنَبَ، قَالَتْ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدُّبَّاءِ، وَالْحَنْتَمِ، وَأُرَى فِيهِ النَّقِيرَ
Urdu translation
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے برتنوں کی ممانعت کے بارے میں مروی احادیث
(٢٤٢٦٥) حضرت کلیب بن وائل بیان کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ مجھے جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زیر تربیت بچی۔۔۔ میرے خیال میں زینب مراد تھی ۔۔۔نے بیان کیا۔ وہ فرماتی ہیں کہ جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دبائ، اور حنتم سے منع فرمایا۔ (راوی کہتے ہیں) میرے خیال میں اس میں نقیر کا بھی ذکر تھا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۴۲۶۵) حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا کُلَیْبُ بْنُ وَائِلٍ ، قَالَ : حَدَّثَتْنِی رَبِیبَۃُ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، أَحْسَبُہَا زَیْنَبَ ، قَالَتْ : نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الدُّبَّائِ ، وَالْحَنْتَمِ ، وَأُرَی فِیہِ النَّقِیرَ۔ (بخاری ۳۴۹۲۔ طبرانی ۷۱۶)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.