- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 23776
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ فُرَاتِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ جُلَسَاءِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوَّلُ مَا يَكْفَأُ الْإِسْلَامَ لَشَرَابٌ يُقَالُ لَهُ الطِّلَاءُ
Urdu translation
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
(٢٤٢٤٥) حضرت عائشہ سے روایت ہے۔ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ــ” اسلام میں سب سے پہلے جو شرب گرائی گئی یہ وہ شراب ہے جس کو طلاء ۔۔۔ انگور کے شیرہ کو پکار کر بنائی گئی شراب ۔۔۔ کہا جاتا ہے۔ “
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (90% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۴۲۴۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، عَنْ فُرَاتِ بْنِ سَلْمَان ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ جُلَسَائِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَۃَ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : أَوَّلُ مَا یُکْفأ فِی الإِسْلاَمِ بِشَرَابٍ ، یُقَالُ لَہُ : الطِّلاَئُ ۔ (ابویعلی ۴۷۱۲)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.