- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 2372
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نا وَكِيعٌ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ زَاذَانَ، عَنْ يَحْيَى الْبَكَّاءِ، قَالَ: كُنْتُ آخِذًا بِيَدِ ابْنِ عُمَرَ، وَهُوَ يَطُوفُ بِالْكَعْبَةِ، فَلَقِيَهُ رَجُلٌ مِنْ مُؤَذِّنِي الْكَعْبَةِ، فَقَالَ: إِنِّي لَأُحِبُّكَ فِي اللَّهِ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: وَإِنِّي لَأُبْغِضُكَ فِي اللَّهِ، إِنَّكَ تُحَسِّنُ صَوْتَكَ لِأَخْذِ الدَّرَاهِمِ
Urdu translation
جن حضرات کے نزدیک اذان پر اجرت لینا مکروہ ہے
(٢٣٨٧) حضرت یحییٰ بکاء فرماتے ہیں کہ میں نے دورانِ طواف حضرت ابن عمر کا ہاتھ پکڑ رکھا تھا۔ اتنے میں انھیں کعبہ کا ایک موذن ملا اور اس نے ان سے کہا میں آپ سے اللہ کے لیے محبت کرتا ہوں۔ حضرت ابن عمر نے فرمایا کہ میں تم سے اللہ کے لیے نفرت کرتا ہوں کیونکہ تم دراہم کے حصول کے لیے آواز کو خوبصورت کرتے ہو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۳۸۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ زَاذَانَ ، عَنْ یَحْیَی الْبَکَّائِ ، قَالَ : کُنْتُ آخِذًا بِیَدِ ابْنِ عُمَرَ وَہُوَ یَطُوفُ بِالْکَعْبَۃِ ، فَلَقِیَہُ رَجُلٌ مِنْ مُؤَذِّنِی الْکَعْبَۃِ ، فَقَالَ : إنِّی لأُحِبُّک فِی اللہِ ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : إِنِّی لأبْغِضُک فِی اللہِ ، إنَّک تُحَسِّنُ صَوْتَکَ لأَخْذِ الدَّرَاہِمِ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.