- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 23719
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، وَأَبُو أُسَامَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: جَاءَ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَامَ بَيْنَ يَدَيْهِ فِي الشَّمْسِ، فَأَمَرَ بِهِ، فَحُوِّلَ إِلَى الظِّلِّ
Urdu translation
جو لوگ دھوپ کو ناپسند کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ بیماری ہے
(٢٤١٨٧) حضرت قیس سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میرے والد اس حالت میں تشریف لائے جبکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ اور (آ کر) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے دھوپ میں کھڑے ہوگئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں حکم دیا تو وہ سایہ کی طرف چل دئیے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (90% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۴۱۸۷) حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، وَأَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ إِسْمَاعِیل ، عَنْ قَیْسٍ ، قَالَ : جَائَ أَبِی وَالنَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَخْطُبُ ، فَقَامَ بَیْنَ یَدَیْہِ فِی الشَّمْسِ ، فَأَمَرَ بِہِ ، فَحُوِّلَ إِلَی الظِّلِّ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.