- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 23544
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الْحَائِضِ يَكُونُ عَلَيْهَا التَّعْوِيذُ، قَالَ: إِنْ كَانَ فِي أَدِيمٍ فَلْتَنْزِعْهُ، وَإِنْ كَانَ فِي قَصَبَةِ فِضَّةٍ فَإِنْ شَاءَتْ وَضَعَتْهُ وَإِنْ شَاءَتْ لَمْ تَضَعْهُ
Urdu translation
جن لوگوں نے تعویذات لٹکانے کی اجازت دی ہے
(٢٤٠١٠) حضرت عطاء سے اس حائضہ کے بارے میں جس نے تعویذ لٹکایا ہو ، روایت ہے، فرماتے ہیں کہ اگر تعویذ چمڑے میں ہو تو عورت کو چاہیے کہ اس کو اتار دے اور اگر چاندی کے خول میں ہو تو پھر چاہے تو اتار دے اور چاہے نہ اتارے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (91% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۴۰۱۰) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی الْحَائِضِ یَکُونُ علَیْہَا التَّعْوِیذُ ، قَالَ : إِنْ کَانَ فِی أَدِیمٍ ، فَلْتَنْزِعْہُ ، وَإِنْ کَانَ فِی قَصَبَۃِ فِضَّۃٍ ، فَإِنْ شَائَ تْ وَضَعَتْہُ ، وَإِنْ شَائَ تْ لَمْ تَضَعْہُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.