- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 23202
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، وَابْنُ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَا: كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ يَسْتَأْجِرُ الدَّارَ وَالسَّفِينَةَ فَيَقُولُ: إِنْ جِئْتَ إِلَى كَذَا وَكَذَا وَإِلَّا فَهُوَ لَكَ، قَالَ: فَإِنْ لَمْ يَجِئْهُ فَهُوَ لَهُ
Urdu translation
بیع عُرْبان
(٢٣٦٦٣) حضرت ابن سیرین (رض) اس شخص کے متعلق فرماتے تھے کہ جو کرایہ پر گھر یا کشتی لے یہ کہہ کر کہ اگر فلاں فلاں جگہ گیا تو یہ اس کے لیے ہے وگرنہ یہ رقم تمہاری ہے، فرمایا : اگر وہ نہ آیا تو رقم اس کی ہوگی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (90% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۳۶۶۳) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، قَالَ : حدَّثَنَا ہِشَامٌ ، وَابْنُ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، قَالَ : کَانَ یَقُولُ فِی الرَّجُلِ یَسْتَأْجِرُ الدَّارَ وَالسَّفِینَۃَ فَیَقُولُ : إِنْ جِئْتک إلَی کَذَا وَکَذَا وَإِلأَفَہُوَ لَکَ ، قَالَ : فَإِنْ لَمْ یَجِئْہُ فَہُوَ لَہُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.