- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 23175
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُوَيدُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ فِي الرَّجُلِ يَكُونَ لَهُ الشَّاهِدُ مَعَ يَمِينِهِ، قَالَا: لَا تَجُوزُ إِلَّا شَهَادَةُ رَجُلَيْنِ، أَوْ رَجُلٌ وَامْرَأَتَيْنِ قَالَ عَامِرٌ:، إِنَّ أَهْلَ الْمَدِينَةِ يَقْبَلُونَ شَهَادَةَ الشَّاهِدِ مَعَ يَمِينِ الطَّالِبِ
Urdu translation
جو حضرات ایک قسم کے ساتھ گواہ کو قبول نہیں کرتے
(٢٣٦٣٦) حضرت شعبی اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کے پاس ایک گواہ کے ساتھ قسم ہو، فرمایا : اس کے لیے جائز نہیں مگر دو مرد گواہی دیں یا پھر ایک مرد اور دو عورتیں گواہی دیں، حضرت عامر (رض) نے فرمایا : کہ باوجودیکہ مدینہ والے کہتے ہیں کہ دو گواہوں کی گواہی طالب کی قسم کے ساتھ قبول ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (91% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۳۶۳۶) حَدَّثَنَا سُوَیْد بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَۃَ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ وَالشَّعْبِیِّ : فِی الرَّجُلِ یَکُونُ لَہُ الشَّاہِدُ مَعَ یَمِینِہِ ، قَالَ : لاَ تَجُوزُ إلاَّ شَہَادَۃُ رَجُلَیْنِ ، أَوْ رَجُلٍ وَامْرَأَتَیْنِ۔ قَالَ عَامِرٌ : مَعَ أنَّ أَہْلَ الْمَدِینَۃِ یَقُولُونَ : شَہَادَۃُ الشَّاہِدَیْنِ مَعَ یَمِینِ الطَّالِبِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.