- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 23152
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ حَنَشٍ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا تَقَاضَى إِلَيْكَ رَجُلَانِ فَلَا تَسْمَعْ مَا يَقُولُ الْأَوَّلُ، حَتَّى تَسْمَعَ مَا يَقُولُ الْآخَرُ، فَإِنَّكَ سَوْفَ تَرَى كَيْفَ تَقْضِي. قَالَ عَلِيٌّ: فَمَا زِلْتُ بَعْدَهَا قَاضِيًا
Urdu translation
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ خصم کی بات نہیں قبول کریں گے جب تک کہ دوسرا خصم حاضر نہ ہو جائے
(٢٣٦١٢) حضرت علی سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جب تمہارے پاس دو فیصلہ کروانے والے آئیں تو پہلے کی بات سن کر فیصلہ نہ کر جب تک کہ دوسرے کی بات نہ سن لے، بیشک تو عنقریب دیکھ لے گا کیسے فیصلہ کیا جاتا ہے۔ حضرت علی (رض) نے ارشاد فرمایا : میں اس کے بعد ہمیشہ اسی طرح فیصلہ کرتا رہا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۳۶۱۲) حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ، عَنْ زَائِدۃَ ، عَنْ سِمَاکٍ ، عَنْ حَنَشٍ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إذَا تَقَاضَی إلَیْک رَجُلاَنِ فَلاَ تَسْمَعْ مَا یَقُولُ الأَوَّلُ ، حَتَّی تَسْمَعَ مَا یَقُولُ الآخَرُ ، فَإِنَّک سَوْفَ تَرَی کَیْفَ تَقْضِی۔ قَالَ عَلِیٌّ : فَمَا زِلْت بَعْدَہَا قَاضِیًا۔ (ترمذی ۱۳۳۱۔ ابوداؤد ۳۵۷۷)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.