- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 22984
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: "لَمَّا أُمِرَ دَاوُدُ بِالْقَضَاءِ قَطَعَ بِهِ، فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ: سَلْهُمُ الْبَيِّنَةَ وَاسْتَحْلِفْهُمْ
Urdu translation
قضاء کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٤٣٨) حضرت عبد الرحمن سے مروی ہے کہ جب حضرت داؤد (علیہ السلام) کو قضاء کا حکم دیا گیا تو وہ فیصلہ سے کٹ کر رہ گئے (یعنی فیصلہ نہ کرسکے) ۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی ان لوگوں سے گواہ کا پوچھو اور ان سے قسم اٹھواؤ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۳۴۳۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ أَبِی حَصِینٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : لَمَّا أُمِرَ دَاوُد بِالْقَضَائِ قُطِعَ بِہِ ، فَأَوْحَی اللَّہُ إلَیْہِ : سَلْہُمُ الْبَیِّنَۃَ وَاسْتَحْلِفْہُمْ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.