- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 22982
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: كَانَ شُرَيْحٌ يَقُولُ لِلشَّاهِدَيْنِ: إِنِّي لَمْ أَدْعُكُمَا، وَلَا أَنَا مَانِعُكُمَا إِنْ قُمْتُمَا، وَإِنَّمَا يَقْضِي أَنْتُمَا، وَإِنِّي مُتَحَرِّزٌ بِكَمَا، فَتُحَرَّزَا لِأَنْفُسِكُمَا
Urdu translation
قضاء کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٤٣٦) حضرت شریح گواہوں سے فرماتے تھے کہ میں نہ تم دونوں کو بلاتا ہوں (دعوت دیتا ہوں) اور نہ ہی تم دونوں کو کھڑا ہونے سے روکتا ہوں، بیشک فیصلہ تم دونوں کی وجہ سے کیا جائے گا، بیشک میں تو تم دونوں سے بچتا ہوں پس تم دونوں بھی اپنے آپ کو بچاؤ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۳۴۳۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ مَعْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : کَانَ شُرَیْحٌ یَقُولُ لِلشَّاہِدَیْنِ : إنِّی لَمْ أَدَعُکُمَا ، وَلاَ أَنَا مَانِعُکُمَا إِنْ قُمْتُمَا ، وَإِنَّمَا یَقْضِی أَنْتُمَا وَإِنِّی مُتَحَرِّزٌ بِکُمَا ، فَتَحَرَّزَا لأَنْفُسِکُمَا۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.