- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 22694
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، أَنَّ رَجُلًا خَاصَمَ أَبَاهُ فِي مَالٍ كَانَ أَصَابَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَنْتَ وَمَالُكَ لِأَبِيكَ
Urdu translation
کوئی شخص (والد) اپنے بچے کے مال میں سے کچھ لے لے
(٢٣١٤٢) حضرت محمد بن المنکدر (رض) سے مروی ہے کہ ایک شخص آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں اپنے والد سے جھگڑا کرتے ہوئے آیا، جس نے اس کا مال لیا تھا، آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تو اور تیرا مال دونوں تیرے والد کے ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۳۱۴۲) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ : أَنَّ رَجُلاً خَاصَمَ أَبَاہُ فِی مَالٍ کَانَ أَصَابَہُ ، إلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَقَالَ : أَنْتَ وَمَالُکَ لأَبِیکَ۔ (ابن ماجہ ۲۲۹۱)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.