- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 22678
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ شُعَيْبٍ، قَالَ: كَانَ أَبُو الْعَالِيَةِ يَأْتِي فِي بَيْتِ بَزِّيٍّ، فَيَقُولُ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، أَلِجُ؟ فَأَقُولُ: رَحِمَكَ اللَّهُ، إِنَّمَا هِيَ السُّوقُ، فَيَقُولُ: إِنَّ الرَّجُلَ رُبَّمَا خَلَا عَلَى حِسَابِهِ، وَرُبَّمَا خَلَا عَلَى الدَّرَاهِمِ يَتَفَقَّدُهَا
Urdu translation
بازار کی دکانوں میں جانے کی اجازت لینا
(٢٣١٢٦) حضرت شعیب سے مروی ہے کہ حضرت ابو العالیہ (رض) غلہ والے کمرے میں تشریف لاتے تو پوچھتے کہ السلام علیکم کیا میں داخل ہو جاؤں ؟ میں نے عرض کیا اللہ آپ پر رحم فرمائے یہ تو بازار ہے ! فرمانے لگے، بعض اوقات انسان اپنا حساب کررہا ہوتا ہے اور بعض اوقات دراہم کو شمار کررہا ہوتا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۳۱۲۶) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ شُعَیْبٍ ، قَالَ : کَانَ أَبُو الْعَالِیَۃِ یَأْتِی فِی بَیْتِ بُرِّیٍّ فَیَقُولُ : السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ أَلِجُ ؟ فَأَقُولُ : رَحِمَک اللَّہُ ، إنَّمَا ہِیَ السُّوقُ ، فَیَقُولُ : إنَّ الرَّجُلَ رُبَّمَا خَلاَ عَلَی حِسَابِہِ وَرُبَّمَا خَلاَ عَلَی الدَّرَاہِمِ یَتَفَقَّدُہَا۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.