- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 22493
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ، الْكِفَّةُ بِالْكِفَّةِ، وَالْفِضَّةُ بِالْفِضَّةِ، الْكِفَّةُ بِالْكِفَّةِ حَتَّى خَلَصَ إِلَى الْمِلْحِ. فَقَالَ عُبَادَةُ: إِنِّي وَاللَّهِ مَا أُبَالِي أَنْ لَا أَكُونَ بِأَرْضٍ بِهَا مُعَاوِيَةُ
Urdu translation
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
(٢٢٩٣٨) حضرت عبادہ بن صامت (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا : سونے کو سونے کے عوض اور چاندی کو چاندی کے عوض دیتے وقت پلڑے کو پلڑے سے برابر کر کے دو (یعنی ہم وزن ہونے چاہئیں) حضرت عبادہ فرماتے ہیں کہ مجھے اس کی کوئی پروا نہیں کہ میں اس سر زمین میں نہیں ہوں کہ جس میں معاویہ ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۲۹۳۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی خَالِدٍ ، عَنْ حَکِیمِ بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : الذَّہَبُ بِالذَّہَبِ الْکِفَّۃُ بِالْکِفَّۃِ ، وَالْفِضَّۃُ بِالْفِضَّۃِ الْکِفَّۃُ بِالْکِفَّۃِ ، حَتَّی خَصَّ الْمِلْحَ ، فَقَالَ عُبَادَۃُ : إنِّی وَاللَّہِ مَا أُبَالِی أَنْ لاَ أَکُونَ بِأَرْضٍ بِہَا مُعَاوِیَۃُ۔ (نسائی ۶۱۵۹۔ احمد ۵/۳۱۹)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.