- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 22196
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ زَاذَانَ، قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ يَأْتِي السُّوقَ، فَيُسَلِّمُ ثُمَّ يَقُولُ: يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ، إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَلِفِ فِي الْبَيْعِ؛ فَإِنَّهُ يُنَفِّقُ السِّلْعَةَ وَيَمْحَقُ الْبَرَكَةَ
Urdu translation
بلاوجہ قسم اٹھانے کے ممانعت
(٢٢٦٣٥) حضرت زاذان فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) بازار آتے تو سلام کرتے اور فرماتے، اے تاجرو ! بیع میں زیادہ قسمیں اٹھانے سے بچو، بیشک اس کی وجہ سے سامان تو بک جاتا ہے لیکن برکت ختم ہوجاتی ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.