- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 22172
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "حُوسِبَ الرَّجُلُ مِمَّنْ كَانَ قَبْلَكُمْ، فَلَمْ يُوجَدْ لَهُ مِنَ الْخَيْرِ شَيْءٌ إِلَّا أَنَّهُ كَانَ رَجُلًا مُوسِرًا يُخَالِطُ النَّاسَ فَيَقُولُ لِغِلْمَانِهِ: تَجَاوَزُوا عَنِ الْمُعْسِرِ، فَقَالَ اللَّهُ لِمَلَائِكَتِهِ: فَنَحْنُ أَحَقُّ بِذَلِكَ مِنْهُ، فَتَجَاوَزُوا عَنْهُ" - -.
Urdu translation
تنگ دست کو مہلت دینا اور اُس کے ساتھ نرمی کرنا
(٢٢٦١١) حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ تم سے پہلے ایک شخص کا حساب لیا گیا اس کے نامہ اعمال میں کوئی نیکی نہ تھی سوائے اس کے کہ وہ مال دار شخص تھا اور لوگوں سے معاملات کرتا تھا، اس نے اپنے نوکروں سے کہا ہوا تھا تنگ دست کو مہلت دے دیا کرو، اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے فرمایا، میں اس سے زیادہ اس بات کا مستحق ہوں، تم اس سے تجاوز کرو ( معاف کرو ، مہلت دو ) ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۲۶۱۱) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَش ، عَنْ شَقِیقٍ ، عَنْ أَبِی مَسْعُودٍ ، قَالَ : قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: حُوسِبَ رَجُلٌ مِمَّنْ کَانَ قَبْلَکُمْ فَلَمْ یُوجَدْ لَہُ مِنَ الْخَیْرِ شَیْئٌ إلأَأَنَّہُ کَانَ رَجُلاً مُوسِرًا یُخَالِطُ النَّاسَ فَیَقُولُ لِغِلْمَانِہِ : تَجَاوَزُوا عَنِ الْمُعْسِرِ ، فَقَالَ : اللَّہُ لِمَلاَئِکَتِہِ : فَنَحْنُ أَحَقُّ بِذَلِکَ مِنْہُ ، فَتَجَاوَزُوا عَنْہُ۔ (مسلم ۳۰۔ ترمذی ۱۳۰۷)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.