- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 21615
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: بَلَغَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، أَنَّ فُلَانًا يَبِيعُ الْخَمْرَ فَقَالَ: مَا لَهُ قَاتَلَهُ اللَّهُ، أَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَعَنَ اللَّهُ الْيَهُودَ، حُرِّمَتْ عَلَيْهِمُ الشُّحُومُ، فَجَمَّلُوهَا فَبَاعُوهَا، وَأَكَلُوا أَثْمَانَهَا
Urdu translation
شراب کی بیع کا بیان
(٢٢٠٣٥) حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ حضرت عمر (رض) کا خبر ملی کہ فلاں شخص شراب بیچتا ہے۔ آپ (رض) نے فرمایا کیا ہوگیا اس کو اللہ اس کو ہلاک کرے ۔ کیا اس کو نہیں معلوم کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : یہودیوں پر اللہ کی لعنت ہو، ان پر چربی حرام کی گئی ، انھوں نے اس کو پگھلا کر بیچنا شروع کردیا اور اس کے ثمن کو کھالیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۲۰۳۵) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ طَاوُوسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : بَلَغَ عُمَرَ بْنُ الْخَطَّابِ ، أَنَّ فُلاَنًا یَبِیعُ الْخَمْرَ فَقَالَ : مَا لَہُ قَاتَلَہُ اللَّہُ ، أَلَمْ یَعْلَمْ ، أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : لَعَنَ اللَّہُ الْیَہُودَ ، حُرِّمَتْ عَلَیْہِمُ الشُّحُومُ فَجَمَلُوہَا ، فَبَاعُوہَا ، وَأَکَلُوا أَثْمَانَہَا۔ (بخاری ۲۲۲۳۔ مسلم ۱۲۰۷)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.