- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 21
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، وَأَبِي عُثْمَانَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرِ بْنِ مَالِكٍ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَا مِنْ أَحَدٍ يَتَوَضَّأُ فَيُحْسِنُ الْوُضُوءَ، ثُمَّ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ مُقْبِلٌ بِقَلْبِهِ وَوَجْهِهِ عَلَيْهِمَا، إِلَّا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ قَالَ: فَقَالَ عُمَرُ: مَا قَبْلَهَا أَكْثَرُ مِنْهَا كَأَنَّكَ جِئْتَ آنِفًا، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ تَوَضَّأَ فَقَالَ: أَشْهَدُ أنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، فُتِحَتْ لَهُ ثَمَانِيَةُ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ يَدْخُلُ مِنْ أيِّهَا شَاءَ
Urdu translation
وضو کے بعد کی دعا
(٢١) حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ” جو شخص اچھی طرح وضو کرے، پھر پورے خشوع و خضوع اور دل و دماغ کی حاضری کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھے تو اس کے لیے جنت واجب ہوجاتی ہے۔ حضرت عقبہ کی یہ روایت سن کر حضرت عمر نے فرمایا کہ اس سے زیادہ بات حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمائی تھی، شاید تم دیر سے آئے تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا کہ جو شخص وضو کرے اور پھر یہ کلمات کہے :” میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ تنہا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور رسول ہیں “ تو اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیئے جاتے ہیں جس سے چاہے جنت میں داخل ہوجائے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۱) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ رَبِیعَۃَ بْنِ یَزِیدَ ، عَنْ أَبِی إدْرِیسَ الْخَوْلاَنِیِّ ، وَأَبِی عُثْمَانَ ، عَنْ جُبَیْرِ بْنِ نُفَیْرِ بْنِ مَالِکٍ الْحَضْرَمِیِّ ، عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ الْجُہَنِیِّ ، أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَا مِنْ أَحَدٍ یَتَوَضَّأُ فَیُحْسِنُ الْوُضُوئَ ، ثُمَّ یُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ ، مُقْبِلٌ بِقَلْبِہِ وَوَجْہِہِ عَلَیْہِمَا إِلاَّ وَجَبَتْ لَہُ الْجَنَّۃُ ۔ قَالَ : فَقَالَ عُمَرُ : مَا قَبْلَہَا أَکْثَرُ مِنْہَا ، کَأَنَّک جِئْتَ آنِفًا ؟ قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَنْ تَوَضَّأَ فَقَالَ : أَشْہَدُ أَنْ لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ ، وَأَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ ، فُتِحَتْ لَہُ ثَمَانیَۃُ أَبْوَابِ الْجَنَّۃِ ، یَدْخُلُ مِنْ أَیِّہَا شَائَ۔ (مسلم ۲۱۰۔ ترمذی ۵۵)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.