- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 20988
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَآجَرَهُ، وَلَوْ كَانَ بِهِ بَأْسٌ لَمْ يُعْطِهِ
Urdu translation
حجام کی کمائی کا بیان
(٢١٣٨٥) حضرت ابن عباس (رض) ارشاد فرماتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پچھنے لگوائے اور اس کو اجرت دی اور اگر اس کمائی میں کوئی حرج ہوتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کو عطا نہ فرماتے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۱۳۸۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ إبْرَاہِیمَ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : احْتَجَمَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَآجَرَہُ ، وَلَوْ کَانَ بِہِ بَأْسٌ لَمْ یُعْطِہِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.