- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 20944
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: مَنَعَنِي جَارِي فَضْلَ مَائِهِ، فَسَأَلْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ، فَقَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: لَا يَحِلُّ بَيْعُ فَضْلِ الْمَاءِ
Urdu translation
پانی کی خرید و فروخت کرنا
(٢١٣٤٠) حضرت عمران بن عمیر (رض) فرماتے ہیں کہ میرے ایک پڑوسی نے زائد پانی روک لیا، میں نے حضرت عبید اللہ بن عبداللہ عتبہ (رض) سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ (رض) نے فرمایا کہ میں نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے سنا ہے آپ (رض) فرماتے ہیں کہ زائد پانی کی بیع جائز نہیں ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (87% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۱۳۴۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الْمَسْعُودِیُّ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ عُمَیْرٍ ، قَالَ : مَنَعَنِی جَارٌ لی فَضْلَ مَائٍ ، فَسَأَلْت عُبَیْدَ اللہِ بْنَ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُتْبَۃَ ؟ فَقَالَ : سَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ : لاَ یَحِلُّ بَیْعُ فَضْلِ الْمَائِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.