- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 19545
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنَا هِشَامُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ حَدَّثَنِي صَعْصَعَةُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: لَقِيتُ أَبَا ذَرٍّ فَقُلْتُ: حَدَّثَنِي حَدِيثًا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا مِنْ مُسْلِمٍ أَنْفَقَ مِنْ مَالِهِ زَوْجَيْنِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا ابْتَدَرَتْهُ حَجَبَةُ الْجَنَّةِ , وَكَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ: زَوْجَيْنِ مِنْ مَالِهِ: دِينَارَيْنِ وَدِرْهَمَيْنِ وَعَبْدَيْنِ أَوِ اثْنَتَيْنِ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ
Urdu translation
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
(١٩٨٩٤) حضرت صعصعہ بن معاویہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو ذر غفاری (رض) سے ملا اور میں نے عرض کیا کہ مجھے کوئی ایسی حدیث سنائیے جو آپ نے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنی ہو۔ انھوں نے فرمایا کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جب کوئی مسلمان اللہ کے راستے میں اپنے مال کے دو حصے خرچ کرتا ہے تو جنت کے فرشتے اسے اپنی طرف بلاتے ہیں۔ حضرت حسن بصری (رض) زوجین کا معنی بیان فرماتے کہ اس سے مراد یا تو دو دینار یا دو درہم یا دو غلام یا کوئی سی دو چیزیں ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۹۸۹۴) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَنَا ہِشَامٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : حدَّثَنِی صَعْصَعَۃُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ ، قَالَ : لَقِیت أَبَا ذَرٍّ فَقُلْت : حَدِّثْنِی حَدِیثًا سَمِعْتہ مِنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : مَا مِنْ مُسْلِمٍ أَنْفَقَ مِنْ مَالِہِ زَوْجَیْنِ فِی سَبِیلِ اللہِ إِلاَّ ابْتَدَرَتْہُ حَجَبَۃُ الْجَنَّۃِ ، وَکَانَ الْحَسَنُ یَقُولُ : زَوْجَیْنِ مِنْ مَالِہِ : دِینَارَیْنِ وَدِرْہَمَیْنِ وَعَبْدَیْنِ ، وَاثْنَتَیْنِ مِنْ کُلِّ شَیْئٍ۔ (ابن حبان ۴۶۴۳۔ احمد ۵/۱۵۱)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.