- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 19480
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ رَجُلٍ أَوْ مَا مِنْ أَحَدٍ يُنْفِقُ زَوْجَيْنِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا خَزَنَةُ الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَدْعُونَهُ: تَعَالَ يَا فُلَانُ , تَعَالَ هَذِهِ خَيْرٌ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَيْ رَسُولَ اللَّهِ , هَذَا الَّذِي لَا تَوَى عَلَيْهِ فَقَالَ: إِنِّي أَرْجُو أَنْ تَكُونَ مِنْهُمْ
Urdu translation
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
(١٩٨٢٨) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جب بھی کوئی شخص دو چیزیں اللہ کے راستے میں خرچ کرے گا تو قیامت کے دن بہت سے نگہبان فرشتے اسے بلائیں گے کہ اے فلاں ! ادھر آ جا ، ادھر خیر ہے یہ سن کر حضرت ابوبکر (رض) نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول 5! ایسے شخص کے لیے تو کوئی ہلاکت نہیں۔ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میں امید کرتا ہوں کہ تم انہی لوگوں میں سے ہو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۹۸۲۸) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَا مِنْ رَجُلٍ ، أَوْ مَا مِنْ أَحَدٍ یُنْفِقُ زَوْجَیْنِ فِی سَبِیلِ اللہِ إِلاَّ خَزَنَۃُ الْجَنَّۃِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ یَدْعُونَہُ : تَعَالَ یَا فُلاَنُ ، تَعَالَ ہَذِہِ خَیْرٌ ، فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ : أَیْ رَسُولَ اللہِ ، ہَذَا الَّذِی لاَ تَوَی عَلَیْہِ ، فَقَالَ : إنِّی أَرْجُو أَنْ تَکُونَ مِنْہُمْ۔ (بخاری ۱۸۹۷۔ مسلم ۸۵)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.