- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 19438
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِسَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ وَهُوَ يَكِيدُ بِنَفْسِهِ: جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا مِنْ سَيِّدِ قَوْمٍ فَقَدْ صَدَقْتُ اللَّهَ مَا وَعَدْتُهُ وَاللَّهُ صَادِقُكَ مَا وَعَدَكَ
Urdu translation
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
(١٩٧٨٤) حضرت عبداللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ جب حضرت سعد بن معاذ (رض) حالت نزع میں تھے تو حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں فرمایا : اے قوم کے سردار ! اللہ تجھے بہترین بدلہ عطا فرمائے، تو نے اللہ سے جو وعدہ کیا تھا اسے سچا کر دکھایا اور اللہ نے تجھ سے جو وعدہ کیا ہے اللہ اسے بھی سچا کر دکھائے گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۹۷۸۴) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ سِمَاکٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَدَّادٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ لِسَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ وَہُوَ یَکِیدُ بِنَفْسِہِ : جَزَاک اللَّہُ خَیْرًا مِنْ سَیِّدِ قَوْمٍ ، فَقَدْ صَدَقْت اللَّہَ مَا وَعَدْتہ ، وَاللَّہُ صَادِقُک مَا وَعَدَک۔ (ابن سعد ۴۲۹)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.