- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 1861
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنَ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَا كَانَ يَوْمُ فَتْحِ مَكَّةَ، تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَقَالَ عُمَرُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، رَأَيْتكَ الْيَوْمَ صَنَعْتَ شَيْئًا لَمْ تَكُنْ لِتَصْنَعَهُ قَبْلَ الْيَوْمِ، فَقَالَ: يَا عُمَرُ، إِذَا صَنَعْتَهُ
Urdu translation
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
(١٨٧٢) حضرت ابن بریدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فتح مکہ کے دن وضو کرتے ہوئے موزوں پر مسح فرمایا۔ حضرت عمر نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! میں نے آپ کو آج ایسا کام کرتے دیکھا ہے جو آپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں کیا ! حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اے عمر ! میں نے یہ کام جان بوجھ کر کیا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۸۷۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بُرَیْدَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَمَّا کَانَ یَوْمُ فَتْحِ مَکَّۃَ تَوَضَّأَ ، وَمَسَحَ عَلَی خُفَّیْہِ ، فَقَالَ لَہُ عُمَرُ : یَا رَسُولَ اللہِ ، رَأَیْتُک الْیَوْمَ صَنَعْتَ شَیْئًا لَمْ تَکُنْ لِتَصْنَعَہُ قَبْلَ الْیَوْمِ ، فَقَالَ : یَا عُمَرُ ، عَمْدًا صَنَعْتُہُ۔ (ابوداؤد ۱۷۴۔ ترمذی ۶۱)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.