- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 18064
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ آدَمَ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ، عَنِ الرَّجُلِ يُحَدِّثُ نَفْسَهُ بِالطَّلَاقِ، قَالَ: لَيْسَ حَدِيثُ النَّفْسِ بِشَيْءٍ
Urdu translation
اگر کوئی شخص دل میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٣٦٨) حضرت اسماعیل بن آدم (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن سیرین (رض) سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص بیوی کو دل میں طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ دل میں کی گئی بات کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۸۳۶۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ جَرِیرِ بْنِ حَازِمٍ ، عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ آدَمَ ، قَالَ : سَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِیرِینَ عَنِ الرَّجُلِ یُحَدِّثُ نَفْسَہُ بِالطَّلاَقِ ؟ قَالَ : لَیْسَ حَدِیثُ النَّفْسِ بِشَیْئٍ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.