- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 17550
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ، يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ يَنَامُ بَيْنَ جَارِيَتَيْنِ
Urdu translation
اگر کسی آدمی کی دو بیویاں یادو باندیاں ہوں تو کیا دوسری کے سامنے ایک سے جماع کرسکتا ہے ؟
(١٧٨٤٠) حضرت عکرمہ (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس (رض) اپنی دو باندیوں کے درمیان سویا کرتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.