- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 16325
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلَى مَجُوسِ أَهْلِ هَجَرَ يَعْرِضُ عَلَيْهِمُ الْإِسْلَامَ، فَمَنْ أَسْلَمَ قَبِلَ مِنْهُ، وَمَنْ لَمْ يُسْلِمْ ضَرَبَ عَلَيْهِ الْجِزْيَةَ غَيْرَ نَاكِحِي نِسَائِهِمْ، وَلَا آكِلِي ذَبَائِحِهِمْ
Urdu translation
نصرانیہ اور یہودیہ باندی سے جماع کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
(١٦٥٨١) حضرت حسن بن محمد فرماتے ہیں کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہجر کے مجوسیوں کے بارے میں حکم دیتے ہوئے خط لکھا کہ انھیں اسلام کی دعوت دی جائے اور جو اسلام لے آئے اس کا اسلام قبول کرلیا جائے اور جو اسلام قبول نہ کرے اس پر جزیہ مقرر کردیا جائے۔ البتہ ان کی عورتوں سے نکاح نہیں کیا جائے گا اور ان کا ذبیحہ نہیں کھایا جائے گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۶۵۸۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَتَبَ إلَی مَجُوسِ أَہْلِ ہَجَرَ یَعْرِضُ عَلَیْہِمَ الإِسْلاَمَ فَمَنْ أَسْلَمَ قَبِلَ مِنْہُ وَمَنْ لَمْ یُسْلِمْ ضَرَبَ عَلَیْہِ الْجِزْیَۃَ غَیْرَ نَاکِحِی نِسَائِہِمْ وَلاَ آکِلِی ذَبَائِحِہِمْ۔ (عبدالرزاق ۱۰۰۲۸۔ بیہقی ۲۸۵)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.