- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 16318
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: إِذَا سُبِيَتِ الْيَهُودِيَّاتُ وَالنَّصْرَانِيَّاتُ عُرِضَ عَلَيْهِنَّ الْإِسْلَامُ، وَجُرِنَّ عَلَيْهِ، فَإِنْ أَسْلَمْنَ أَوْ لَمْ يُسْلِمْنَ أُوطِئْنَ وَاسْتُخْدِمْنَ
Urdu translation
نصرانیہ اور یہودیہ باندی سے جماع کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
(١٦٥٧٣) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب یہودی یا نصرانی عورتوں کو قیدی بنایا جائے تو انھیں اسلام کی دعوت دی جائے گی اور اسلام قبول کرنے پر اصرار کیا جائے گا۔ پھر وہ اسلام قبول کریں یا نہ کریں ان سے جماع کیا جاسکتا ہے اور ان سے خدمت بھی لی جاسکتی ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (87% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۶۵۷۳) حَدَّثَنَا جَرِیر بن عبد لحمید ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : إذَا سُبِیَتِ الْیَہُودِیَّاتُ وَالنَّصْرَانِیَّات عُرِضَ عَلَیْہِنَّ الإِسْلاَمُ وَجُبِرْنَ عَلَیْہِ فَإِنْ أَسْلَمْنَ ، أَوْ لَمْ یُسْلِمْنَ وطِئْنَ وَاسْتُخْدِمْنَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.