- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 1510
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْبُوذٍ، عَنْ أُمِّهِ، أَنَّهَا كَانَتْ تُسَافِرُ مَعَ مَيْمُونَةَ فَتَمُرُّ بِالْغَدِيرِ فِيهِ الْجِعْلَانُ وَالْبَعْرُ فَيَسْتَقِي لَهَا مِنْهُ فَتَتَوَضَّأُ وَتَشْرَبُ
Urdu translation
جو حضرات فرماتے ہیں کہ پانی پاک ہے اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی
(١٥١٨) حضرت منبوذ کی والدہ فرماتی ہیں کہ وہ ایک سفر میں حضرت میمونہ کے ساتھ تھیں انھوں نے ایک ایسے حوض سے پانی پیا جس میں جعلان نامی کیڑا اور مینگنیاں تھیں اور اس سے وضو بھی کیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۵۱۸) حَدَّثَنَا سُفیان ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ مَنْبُوذٍ ، عَنْ أُمِّہِ ؛ أَنَّہَا کَانَتْ تُسَافِرُ مَعَ مَیْمُونَۃَ فَتَمُرُّ بِالْغَدِیرِ فِیہِ الْجِعْلاَنُ وَالْبَعْرُ فَیُسْتَقَی لَہَا مِنْہُ ، فَتَتَوَضَّأُ وَتَشْرَبُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.